’ہم نواز شریف کو سپورٹ کرتے ہیں وہ بھی ہمیں سپورٹ کرتے ہیں‘

Jan 29, 2024 | 09:37:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ہم نواز شریف کو سپورٹ کرتے ہیں وہ بھی ہمیں سپورٹ کرتے ہیں،ہم نے تو ناچ کر کمانا ہے پولیس ہمارا فنکشن خراب کردیتی ہے،خواجہ سراؤں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے بڑے مطالبات کردئیے،کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے فنکشن خراب نہ کیے جائیں ،ہم نواز شریف کو ووٹ دیں گے وہ بہت اچھے ہیں۔جو ریاست کیلئے سوچے اس کو ووٹ دینا چاہئے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: