راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 31 دسمبر تک توسیع کردی گئی

Dec 29, 2025 | 18:17:PM
راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 31 دسمبر تک توسیع کردی گئی
کیپشن: راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 31 دسمبر تک توسیع کردی گئی
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید31 دسمبر تک توسیع  کردی گئی ہے، اس حوالے سے  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نوٹیفکیشن جاری کردیا  ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  جلسے ریلیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی ،لاؤڈ سپیکر ،اسحلے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:  دورہ لاہورکے دوران نامناسب رویہ، وزیر اعلی سہیل آفریدی  کا وزیر اعلی پنجاب کوخط