اداکارہ متھیرا کے جسم پر 40 ٹیٹوز، تصاویر سامنے آگئیں

Dec 29, 2021 | 18:30:PM
متھیرا، انکشاف، جسم پر 40 ٹیٹو ہیں
کیپشن: اداکارہ متھیرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ تا حال ان کے سابق شوہر کے نام کا ٹیٹو ان کے ہاتھ پر موجود ہے۔
نجی ٹی وی کے ایک شو میں گفتگوکرتے ہوئے متھیرا نے انکشاف کیا کہ ان کے جسم پر 40 ٹیٹو ہیں، یہ ٹیٹوز مختلف چائنیز اشکال ہیں، ان کے ہاتھ پر سابق شوہر کے نام کا بھی ٹیٹو گدا ہوا تھا، علیحدگی کے بعد انہوں نے اسے مٹانے کی بہت کوشش کی مگر یہ تا حال نہیں مٹ سکا ۔متھیرا نے اس دوران اپنے مداحوں کو مشورہ بھی دیا کہ کبھی بھی اپنے پارٹنر کے نام کا ٹیٹو نہ بنوائیں ورنہ پارٹنرز تو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں مگر ٹیٹوز رہ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  دلہن کی’’ارطغرل‘‘ سٹائل میں انٹری۔۔ویڈیو وائرل۔۔ سوشل میڈیا پر چرچے