اسلام آبادمیں ڈینگی کیسز کی تعداد 125ہو گئی

Aug 29, 2025 | 20:37:PM
اسلام آبادمیں ڈینگی کیسز کی تعداد 125ہو گئی
کیپشن: ڈینگی مچھر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابرشہزادترک)وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 125 تک پہنچ گئی۔ 

یونین کونسل بہارہ کہو میں سب سے زیادہ 65 ڈینگی متاثرہ مریض رپورٹ ہوئے،مری سے آنے والے مریضوں کی بڑی تعداد میں بھی ڈینگی کے کیسز سامنے آئے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیمیں متحرک کر دیں،گھروں، ورکشاپس، شادی ہالز، عوامی مقامات پر سرویلنس جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کون کرے گا؟ حکومت نے اہم عہدیدار کو اختیار دے دیا