سیلابی صورتحال کے باعث ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات ملتوی
کیپشن: امتحان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران یونس)صوبے بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے۔
ترجمان جامعہ پنجاب کاکہنا ہے کہ ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا، سیلاب کی صورتحال کے باعث ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر تعلیم پنجاب نے اہم اعلان کردیا