اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاپنےسالانہ مالی گوشوارے جاری کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاپنےسالانہ مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں، مالی سال 2024-25 میں اسٹیٹ بینک نےڈھائی ہزار ارب روپے کا خالص منافع کمایا ۔
اسٹیٹ بینک کے جاری سالانہ گوشواروں کے مطابق اکاؤنٹنگ فریم ورک کےبعد 2 ہزار 448 ارب روپےکافاضل منافع حکومت کوجمع کرادیا ہے ۔
اسٹیٹ بینک نے سالانہ مالی گوشواروں کیساتھ آڈیٹرزکی رپورٹ بھی حکومت کوپیش کردی ۔
یہ بھی پڑھیں:عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،حرم مکہ میں مفت بال کٹوانے کی سہولت
اسٹیٹ بینک ایکٹ کےتحت مالی گوشوارے اورآڈیٹرزکی رپورٹ پارلیمنٹ کوبھی دی گئی ہے۔