چچی نے گلا دبا کر 6 سالہ بھتیجی کو قتل کر دیا

Apr 29, 2026 | 14:09:PM
چچی نے گلا دبا کر 6 سالہ بھتیجی کو قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لیہ میں چک نمبر 120 ایم ایل میں چچی نے گلا دبا کر 6 سال کی بھتیجی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں خاتون کا اپنے دیور کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزمہ نے قتل کے بعد ساتھی خاتون سے مل کر لاش گھر میں چھپا دی۔

 کیس میں تفتیش کے دوران پولیس نے لاش برآمد کر کے دونوں خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق دونوں خواتین نے بچی کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔