بھارت کی ایک اور اوچھی حرکت ،ٹرافی فوٹو شوٹ کرانے سے انکار 

Sep 28, 2025 | 18:51:PM
بھارت کی ایک اور اوچھی حرکت ،ٹرافی فوٹو شوٹ کرانے سے انکار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت کی ایک اور اوچھی حرکت ڈالی، ٹرافی کی فوٹو شوٹ سے انکار  کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق شروع سے ایشا کپ کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے والی بھارت ٹیم میں بھی سلسلہ جاری رکھا،بھارتی ٹیم کے کپتان سوریاکمار یادیو نے ٹرافی شوٹ سے انکار کردیا۔ 

پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا۔

دوسری جانب پاکستان اور بھارت اس مرتبہ الگ الگ کمنٹیٹر  کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اور بھارت کے فائنل میں ٹاس کے دوران الگ الگ کمنٹریٹر ہونگے