پاکستانی و بھارتی کرکٹ ٹیمیں دبئی سٹیڈیم پہنچ گئیں

Sep 28, 2025 | 18:20:PM
پاکستانی و بھارتی کرکٹ ٹیمیں دبئی سٹیڈیم پہنچ گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی اور  بھارتی کرکٹ ٹیمیں ایشیا کپ فائنل کے لیے دبئی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئیں ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور کوچ نے  وکٹ کا جائزہ لیا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستانی ٹیم پر یقین ہے، قوم دعا کرے:ثقلین مشتاق