پی سی بی نے کرکٹ اسکوررز کے لیے کنٹریکٹ متعارف کروا دیئے

Sep 28, 2025 | 11:27:AM
پی سی بی نے کرکٹ اسکوررز کے لیے کنٹریکٹ متعارف کروا دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی دفعہ کرکٹ اسکوررز کے لیے کنٹریکٹ متعارف کروا دیئے۔
پی سی بی کےمطابق ملک کے 16 کرکٹ ریجنز سے 20 اسکوررز کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے،کنٹریکٹس کی مدت 1 جولائی 2025 سے 30 جون 2026 ہوگی،اس سے پہلے اسکوررزکوصرف میچ فیس ملا کرتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی جیت کے امکانات بڑھ گئے
ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی کاکہناہے کہ اس سے پاکستان کرکٹ سسٹم کے ایک اہم ستون اسکوررز کی حوصلہ افزائی ہوگی۔