گلوکارہ گلاب نے جشن عید  میلاد النبیﷺ کے حوالے سے خصوصی کلام ریلیز کردیا

Sep 28, 2023 | 23:37:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور گلوکارہ گلاب کی جانب سے جشن عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے خصوصی نعتیہ کلام ریلیز کردیا گیا۔

’الحمدللہ آمد ہوگئی حضور‘ کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ثناء خان اور مفتی انس کا راکھی ساونت کے مسلمان ہونے پر ردعمل کا اظہار

اس حوالے سے گلوکارہ گلاب کا کہنا تھا کہ ان پاک ہستیوں کیلئے کلام پیش کرکے روحانی سکون ملتا ہے۔