اسلحہ سے پاک پنجاب، سی سی ڈی کا بہترین قدم!

Oct 28, 2025 | 18:06:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ) پنجاب کا کون سا ایسا علاقہ ہوگا، جہاں غیر قانونی اسلحہ موجود نہ ہو، سوال یہ ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ پنجاب میں کون لایا؟

اس سوال پر 24 نیوز ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر ایک پروگرام میں تفصیل کیساتھ گفتگو ہوئی جس میں قارئین جان سکتے ہیں کہ پنجاب کو غیرقانونی اسلحہ سے آلودہ کرنے کے پیچھے کون ہے؟

یہ سوال بھی کافی عرصہ سے زیربحث رہا ہے کہ آخر غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟ اب اس نیک کام کا بیڑا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سربراہ سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے اٹھالیا ہے، کیا یہ قدم ایک زبردست قدم ہے؟ کیا پنجاب پولیس کے اس اقدام کو سراہا جانا چاہیے؟ قارئین اس بارے میں تفصیل 24 ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی میاں طاہر اور سجاد پیرزادہ کیساتھ دیکھ سکتے ہیں، جس کا لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: صادق آباد :دہشتگرد کا علاج کرنے والے 2 ڈاکٹر گرفتار