صادق آباد :دہشتگرد کا علاج کرنے والے 2 ڈاکٹر گرفتار

Oct 28, 2025 | 14:07:PM
صادق آباد :دہشتگرد کا علاج کرنے والے 2 ڈاکٹر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر بھٹی )  صادق آباد  میں تھانہ سٹی نے سول ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر راؤ ندیم، ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق   صادق آباد  میں تھانہ سٹی نے سول ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر راؤ ندیم، ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کرلیا۔
ڈاکٹرزنےاپنے پرائیویٹ ہسپتال میں بلوچستان کے دہشتگرد کمانڈر فاروق کا علاج کیا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:ہفتے کے روز تعطیل کا اعلان
 پولیس کے مطابق  زخمی دہشتگرد کمانڈر فاروق کے علاج معالجہ کا کوئی ریکارڈ سامنے نہیں پایا گیا۔
پوچھ پڑتال پر ہسپتال عملہ نےپولیس سےہاتھا پائی کی اور ہسپتال سے نکال دیا۔ 
 پولیس نے ڈاکٹر اورعملہ سمیت 6سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا   ۔