T۔20 ورلڈ کپ جیتنے کا عزم۔قومی کرکٹر ز کی جم میں تیاریاں۔ویڈیو وائرل

Oct 28, 2021 | 22:09:PM
بابر اعظم ، جم
کیپشن: بابر اعظم جم کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی جم کرتے ہوئے  ویڈیو جاری کردی ۔ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی ٹیم کےکھلاڑی جم کرنے میں مصروف ہیں۔

ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم ،شاہ نواز دھانی اور دیگر کھلاڑیوں کو جم انسٹرکٹر کچھ ہدایات دے رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرکی کے زور زور سے ہنسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل