پیٹرول بائیکس کی مرحلہ وار بندش،تاجروں کا سخت ردعمل آگیا

Nov 28, 2025 | 15:24:PM
پیٹرول بائیکس کی مرحلہ وار بندش،تاجروں کا سخت ردعمل آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی )حکومت پنجاب کی جانب سےپیٹرول سے چلنے والی بائیکس مرحلہ وار بند کرنے کے فیصلے پر تاجروں کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔
پیٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکلز اور موٹرسائیکل رکشوں کی بندش کے اعلان پرتاجروں کاکہناہے کہ یہ اربوں روپے کی انڈسٹری ہے جس سے لاکھوں لوگ منسلک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں آج بھی استحکام ؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
تاجران میکلوڈ روڈکاکہناہے کہ حکومت غیر مقبول فیصلے کرنے سے گریز کرے،یہ صارفین پر منحصر ہے کہ وہ الیکٹرک بائیک لیں یا پیٹرول والی ،انہیں پابندنہیں کیاجاسکتا۔