ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

Nov 28, 2025 | 00:09:AM
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے  مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیرِاعظم کی حالت تشویشناک ،آئی سی یو منتقل

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: