امریکہ میں سموسے کی قیمت دیکھ کرشہری کا دلچسپ ردعمل

May 28, 2023 | 15:02:PM
بھارتی امریکی یوٹیوبر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے سموسے خریدنے کا تجربہ بتایا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی امریکی یوٹیوبر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے سموسے خریدنے کا تجربہ بتایا ہے۔

ایشیائی ممالک میں سموسے پکوڑے اور چاٹ جیسے چٹ پٹے کھانے سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن ان کھانوں کی مانگ بیرون ملک میں بھی ہے لیکن اکثر اوقات ان کی قیمت بھی حیران کردیتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Drew Hicks (@indiadrew77)

یوٹیوبر کی جانب سے بتایا گیا کہ بھارت میں 2 سموسوں کی قیمت 20 روپے ہے لیکن امریکا میں ان کی قیمت 500 روپے بھارتی روپے ہے۔

مزید پڑھیں:  جہانگیر ترین کے لاہور میں مستقل ڈیرے , پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے رابطے

سموسے کی مہنگی قیمت کے بعد یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چلو بھائی دوبارہ بہار  ہی چلتے ہیں۔