حجاب تنازعہ ، بھارتی وزیرتعلیم بھی انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے 

May 28, 2022 | 23:28:PM
بھارت حجاب تنازع
کیپشن: بھارت میں بہادر خاتون حجاب پہن کالج جارہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )بھارت کے ضلع کرناٹک میں حجاب تنازعہ مزید شدت اختیار کرگیا ،بھارتی وزیرتعلیم بھی ہندو اتنہا پسندوں کی زبان بولنے لگے ،وزیرتعلیم نے کہا کہ تعلیمی اداروںمیں صرف یونیفارم کی ہی اجازت ہے ،حجاب پہن کر کالج آنیوالی طالبات کو واپس بھیج دیا گیا۔کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا کہ ریاست بھر کے اسکول اور کالجوں میں صرف یونیفارم کی اجازت ہے۔ان کا مزید کہناتھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کیا جانا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں:معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع