لاہور سمیت ملک بھر میں ارتھ آور ، تمام سرکاری عمارتوں کی لائٹس بند

Mar 28, 2026 | 20:48:PM
لاہور سمیت ملک بھر میں ارتھ آور ، تمام سرکاری عمارتوں کی لائٹس بند
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور سمیت  ملک بھر میں ارتھ آور  شروع ہوگیا ہے، تمام سرکاری اور نجی  عمارات  کی  لائٹس بند کردی گئی ہیں، شہر بھر میں    تمام غیر ضروری لائٹس بھی بند کردی گئیں ۔  

وزیر اعظم شہباز شریف  ، صدرمملکت آصف علی زرداری  ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت تمام  اہم شخصیات نے قوم سے ساڑھے آٹھ بجے سے لے کر ساڑھے نو بجے تک لائٹس بند رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ زمین کے نام کردیں ۔

یہ بھی پڑھیں :پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر کے والد انتقال کر گئے