کراچی: موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی 

Jun 28, 2025 | 23:36:PM
کراچی: موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24ںیوز) کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں کوثر مسجد کے قریب واقع مکان کی چھت گر گئی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچی جاں بحق ہو گئی،ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے بچی کی لاش اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کو جیل میں تمام سہولیات دستیاب ہیں:ترجمان جیل خانہ جات