اندھی گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

Jun 28, 2023 | 09:49:AM
جوہر ٹاؤن میں اندھی گولی نے نوجوان کی جان لے لی۔ شہری کو چھت پر سوتے ہوئے گولی ماتھے پر لگی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) جوہر ٹاؤن میں اندھی گولی نے نوجوان کی جان لے لی۔ شہری کو چھت پر سوتے ہوئے گولی ماتھے پر لگی۔

پولیس حکام کے مطابق شہری نوید گھر کی چھت پر سو رہا تھا۔ گولی ماتھے پر لگی۔ نوید جناح ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

پولیس نے نوید کی لاش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔ جاں بحق شخص کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  بڑی عید سے قبل حکومت نے لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔ فائرنگ، ہلاکت کے معاملہ کی دیگر پہلوؤں سے بھی تفتیش جاری ہے۔