پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں برآمد 

Jul 28, 2025 | 22:37:PM
پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں برآمد 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔ تینوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں ایک اجرتی قاتل بھی شامل ہے، جو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا،پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولین کو کہیں اور قتل کرکے جائے وقوعہ پر لایا گیا ہے۔ 

شواہد اکٹھے کرکے ورثا کی تلاش اور واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  جائیداد تنازعات پر پھڈے، 2 واقعات میں 5 افراد کو گولیوں سے بھون دیا گیا