ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان

Jan 28, 2026 | 11:18:AM
ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس کیانی)ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان پیداہوگیا۔

بجلی48پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست پرنیپراکل سماعت کرے گا،سی پی پی اےنےدسمبر2025کی ایڈجسٹمنٹ درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی ہے۔
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کےالیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا،اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےنومبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگوہے.

یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام

نومبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی93پیسے فی یونٹ سستی کی گئی تھی۔