راولپنڈی: قبرستان کے قریب خاتون کی لاش برآمد

Jan 28, 2024 | 15:50:PM
راولپنڈی میں رتہ امرال قبرستان کے قریب خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)  راولپنڈی میں رتہ امرال قبرستان کے قریب خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی رتہ امرال پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

پوسٹمارٹم کے لیے لعش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ 

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا امیدوار علیم خان کے حق میں دستبردار،آزاد امیدوار نے بھی میدان چھوڑدیا