معروف ٹی وی اینکر لائیو شو سے چند گھنٹے پہلے انتقال کرگئیں

Jan 28, 2024 | 10:12:AM
معروف ٹی وی اینکر لائیو شو سے چند گھنٹے پہلے انتقال کرگئیں
کیپشن: پروفائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری لائیو شو سے چند گھنٹے پہلے انتقال کرگئیں۔

ذرائع کے مطابق معروف اینکر پرسن ارم چوہدری   کینسر کے عارضے کے باعث کچھ عرصہ سے علیل تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی ، لیکن  پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ  انتقال کر چکی ہیں۔

یہ خبر فیس بک پر نوابزادہ شاہ علی نامی صارف نے شیئر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کے امیرترین شخص کی سابقہ اہلیہ نے 10ارب ڈالرز کے حصص بیچ دئیے