میرعلی میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک

Jan 28, 2023 | 21:49:PM
میرعلی میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک
کیپشن: سکیورٹی فورسز آپریشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)میرعلی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈہلاک ہو گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ سکیورٹی فورسز کا شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر ہلاک اسلحہ مارا گیا ،ہلاک دہشتگرد سے گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کے بحران کا خدشہ، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی