پیٹرول کے بحران کا خدشہ، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی 

Jan 28, 2023 | 19:13:PM
پیٹرول کے بحران کا خدشہ، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی 
کیپشن: پیٹرول پمپ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیٹرول کے بحران کا خدشہ،چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز عبدالسمیع خان کاکہنا ہے کہ پیٹرول کی کمی ہونے والی ہے ، ملک میں بہت سی جگہ پیٹرول نہیں ہے،ہم نے حکومت سے کہا حکومت کہتی ہے فکر مت کریں۔
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز کاکہناتھا کہ پیٹرول کی سمگلنگ روکی جائے ، پاکستان میں پیٹرول پمپ ٹھیکے پر دیئے جارہے ہیں ،آئل کمپنیز سے کہا پمپ ٹھیکہ پر دینے والوں کا لائسنس منسوخ کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،نیا ریکارڈ قائم کر دیا