پٹرول کی قیمت میں مزیداضافہ ہونے کا امکان

Jan 28, 2022 | 15:55:PM
پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
کیپشن: پٹرول کی قیمت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 50 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخ 1.5 ڈالر اضافے سے 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد پاکستان میں بھی ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:این سی او سی کا کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور لڑکی کی جان لے لی