این سی او سی کا کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بڑا فیصلہ 

Jan 28, 2022 | 15:36:PM
این سی او سی کا کورونا ایس او پیز کے والے سے بڑا فیصلہ
کیپشن: این سی او سی اجلاس(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی۔

این سی او سی کی جانب سے کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز میں 31 جنوری سے 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔

Existing NPIs announced till 31 Jan 22 are hereby extended till 15 Feb 22. Fresh review will be carried out on 10 Feb 22. pic.twitter.com/PE6gxgdsWU

واضح رہے کہ این سی او سی کا جائزہ اجلاس 10 فروری کو ہوگا جس میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے فیصلہ کیاجائے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:پب جی گیم پر مستقل پابندی کا ہنگامی فیصلہ
 این سی او سی نے کہا ہےکہ وفاق کی تمام اکائیاں کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔

 یہ بھی پڑھیں:بجلی کے بلوں میں دھوکہ۔۔ اپنا بجلی کا بل غور سے دیکھیں