پب جی گیم پر مستقل پابندی کا ہنگامی فیصلہ

Jan 28, 2022 | 15:05:PM
پنجاب پولیس کا پب جی گیم ر پابندی کا فیصلہ
کیپشن: پب جی گیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان  پنجاب پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں والدہ اور 3 بچوں کا قاتل لڑکا پب جی گیم کا عادی ہے، ملزم نے یہ سوچ کرگولیاں چلائیں کہ گیم کی طرح سب دوبارہ زندہ ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔بجلی کے بلوں میں دھوکہ۔۔ اپنا بجلی کا بل غور سے دیکھیں

 ترجمان کے مطابق ملزم قتل کرنےکےبعد گھرکےنچلےحصے میں سوگیا تھا اور  بعد میں فیصل آباد کےقریب گاؤں میں جا کر چھپ گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔فیس بک کا صارفین کیلئے بڑا فیصلہ