لاہور؛ پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(رانا فاران یامین)لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔
ریسکیوحکام کے مطابق 22 سالہ اویس موٹرسائیکل پر نوکری پر جانے کےلیے گھرسےنکلاتھا کہ گلے پر پتنگ کی دوڑپھرگئی۔
یہ بھی پڑھیں:نئےسال کاتحفہ، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی؟
ریسکیوحکام کے مطابق پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس کا گلا متاثر ہوا،اسے طبی امداد کےلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں سرجیکل وارڈ میں اس کا علاج جاری ہے۔