عظیم صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کی تقریبات

Dec 28, 2025 | 13:20:PM
عظیم صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کی تقریبات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عظیم صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کی تقریبات اجمیر میں جاری ہیں۔
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع عظیم صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ شریف پربھارت کے مختلف حصوں سے زائرین کی بڑی تعداد نے حاضری دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیسکو نے بلنگ کا نظام آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا
بھارتی میڈیاکے مطابق اجمیر شہر میں اس وقت 30 ہزار سے زائد زائرین قیام پذیر ہیں۔