2026 کو بہترین انداز میں خوش آمدید کہا جائے گا، دبئی میں سالِ نو پر شاندار آتش بازی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کو شاندار آتش بازی کیساتھ خوش آمدید کہا جائے گا، ،40 مقامات پرآتش بازی ہوگی۔
دبئی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سال نو کیلئے تیاریاں جاری ہیں، برج خلیفہ،دبئی فریم، دی ورلڈ آئی لینڈز، فیسٹول سٹی پر رنگا رنگ آتش بازی ہوگی۔
بیان میں کہا گیا کہ برج العرب، پام جمیرا، دبئی کریک،گلوبل ویلیج، السیف،حتہ، بلیو واٹر پرآتش بازی کی جائےگی۔
اس کے علاوہ ابوظبی،شارجہ اور راس الخیمہ میں بھی 10 سے زائد مقامات پرآتش بازی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:کشتی حادثہ،نامور کھلاڑی بچوں سمیت ڈوب گئے