سابق صوبائی وزیر ، علمی وادبی شخصیت سید علی میر شاہ انتقال کرگئے

Dec 28, 2022 | 21:24:PM
صوبائی وزیر ، علمی,ادبی ,شخصیت ,سید علی میر شاہ, انتقال
کیپشن: جماعت اسلامی کا جھنڈا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق صوبائی وزیر  علمی و ادبی شخصیت سید علی میر شاہ انتقال کرگئے۔
 مرحوم کی نمازجنازہ کڑیوگنھور کے قریب ان کے آبائی گاؤں جونا میں مولانا سلیمان جونو کی امامت میں ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا، نمازجنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

دریں اثناءامیر جماعت اسلامی سراج الحق، لیاقت بلوچ،اسداللہ بھٹو،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی امیر صوبہ محمد حسین محنتی و دیگر رہنماو¿ں نے علی میر شاہ کی وفات پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔