سیالکوٹ؛تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

Aug 28, 2025 | 23:39:PM
سیالکوٹ؛تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ میں تعلیمی اداروں مزید 2 روز بند رہیں گے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیالکوٹ میں 29اور30اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ دوران علاج جاں بحق ہو گئے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: