نیشنل سائبر کرائم سیل کو ڈکی بھائی کا مزید چار روز ہ ریمانڈ مل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہین عتیق )جوڈیشل مجسٹریٹ نے نیشنل سائبر کرائم سیل ایف آئی اے کو ڈکی بھائی کا مزید چار روز ہ ریمانڈ دے دیا۔
ڈکی بھائی کو صبح پا نچ روز کا ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیااورعدالت سے استدعا کی گئی کہ ڈکی بھائی کیس میں تفتیش کا عمل جاری ہے ،پانچ روز کے ریمانڈ میں کافی نام سامنے آئے ہیں ،آئندہ تاریخ پر تمام تفصیلات عدالت کو پیش کردی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریکارڈ دیکھنے کے بعد چار روز کا مزید ریمانڈ دے دیا۔