بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

Aug 28, 2025 | 11:07:AM
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین جمالی )بانی پی ٹی آئی کے بھانجے  شیر شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا۔
بانی پی ٹی آئی کی بھانجے شیر شاہ کیخلاف جناح ہاؤس حملے کے مقدمے پر سماعت ہوئی،ملزم شیر شاہ کو انسداد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
عدالت نے ملزم شیر شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے  14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایم این اے یوسف خان نے دوقائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا۔