ایم این اے یوسف خان نے دوقائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( حشمت علی خان) ہنگوسے منتخب ہونےوالےایم این اے یوسف خان نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔
مبر قومی اسمبلی ہنگو یوسف خان نے 2 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری حج سکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے
ایم این اے یوسف خان نے کہاہے کہ عمران خان کے حکم پر سٹینڈنگ کمیٹیوں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور انٹر پروینس کوآرڈینیشن سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔