مکہ مکرمہ:بغیر پرمٹ کام اور رہائش اختیار کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی کے دوران 6 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی طرح کسی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: وسیم عباس