پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی کا اجلاس طلب
کیپشن: پی ٹی آئی قیادت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی اور کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس آج رات 10 بجے ہوگا،اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کرینگے،اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،اجلاس میں بانی چیئرمین کی رہائی بارے بھی تفصیلی بات چیت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانیے