ہدایتکار سید نور بھی سینماگھر والوں سے مایوس ہوگئے 

Apr 28, 2023 | 23:48:PM
ہدایتکار سید نور بھی سینماگھر والوں سے مایوس ہوگئے 
کیپشن: سید نور گفتگو کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)ہدایتکار سید نور بھی سینماگھر والوں سے مایوس ہوگئے ۔
سید نور کاکہناہے کہ عید کی فلموں کو شوزنہ دینا تکلیف دہ ہے،فلمساز بڑی محنت سے فلم بناتا ہے جسے سینما والے مایوس کر دیتے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ مزید سینما بنیں گے تو یہ مسائل ختم ہو جائیں گے۔

 واضح رہے کہ سید نور کا شمار ان پاکستانی فلم سازوں میں ہوتا ہے جو پاکستانی فلموں کے زوال کے اس دور میں بھی فلمیں بنا رہے ہیں اور ان کی بیشتر فلمیں عوام میں مقبولیت کا درجہ بھی حاصل کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میرپورآزادکشمیر میں 14 سالہ بچی کے معدے کا کامیاب آپریشن، بالوں کا گچھا برآمد