دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز کے دوران مسافر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

Sep 27, 2025 | 17:08:PM
دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز کے دوران مسافر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم )دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں چک جھمرہ کا مسافر دم توڑ گیا ، دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز ایف زیڈ 391 نے  کراچی میں ہنگامی طور پر لینڈنگ  کی۔

دوران پرواز ذوالفقار علی نامی مسافر  کی طبیعت خراب ہوئی،انہیں دل کا دورہ پڑ گیا، پائلٹ نے فوری طور پر کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا ،ہنگامی لینڈنگ کی اجازت لی۔

 لینڈنگ کے بعد ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم نے مسافر کا چیک اپ کیا ، ذوالفقار علی جانبر نہ ہو سکے ،دورانِ لینڈنگ ہی انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں :کرک میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا خفیہ معلومات پر آپریشن، 17 خوارج ہلاک