مسلسل دو روز کمی کے بعدسونا پھر مہنگاہوگیا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

Sep 27, 2025 | 13:55:PM
مسلسل دو روز کمی کے بعدسونا پھر مہنگاہوگیا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)مسلسل دو روز قیمت میں کمی کے بعدسونا پھر مہنگاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 3759 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاجبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ نے اہلیہ کواَن فالوکردیا،دوسری شادی کی افواہیں زورپکڑگئیں
دس گرام سونا 1629 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 40 ہزار 963 روپے کا ہوگیا.

 ایک تولہ چاندی 105 روپے اضافے کے بعد 4704 روپے کی بلند سطح  پرپہنچ گئی ہے۔