ہالی وڈ فلم ’’ نائٹ میئر آلے ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

Nov 27, 2021 | 16:27:PM
ہالی وڈ کی نئی فلم نائیٹ میری آلے کا ٹریلیر جاری
کیپشن: ہالی وڈ کی نئی فلم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)  سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ مودی ’’ نائٹ میئر آلے ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری، فلم میں چالاک مداری اور ماہر نفسیات کے درمیان ذہانت کی جنگ کو موضوع بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ فلم نائٹ میئر آلے 17 دسمبر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔سسپنس سے بھرپور اس فلم میں چالاک مداری اور ماہر نفسیات کے درمیان ذہانت کی جنگ کو موضوع بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عائزہ خان کا شاندار فوٹو شوٹ۔۔ ندا یاسر سکتے میں آ گئیں

چوہے بلی کا کھیل رواں سال 17 دسمبر کو سنیما گھروں میں دکھایا جائے گا   جبکہ فلم کی کاسٹ میں بریڈلی کوپر، رونی مارا، کیٹ بلانچیٹ، ولیم ڈیفو، پال اینڈرسن، ٹونی کولیٹ اور دیگر شامل ہیں۔  

یہ بھی پڑھیں:حسن علی کا ایک اور کارنامہ۔۔ عمران خان اور وقار یونس کو ملنے والا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا