اطالوی پارلیمنٹ میں ہنگامی آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر مکوں کی بارش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اطالوی پارلیمنٹ میں ہنگامی آرائی کے نتیجے میں ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔
اطالوی پارلیمان میں رکن پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر سوال وجواب کا سیشن جاری تھاکہ اس دوران اراکین نے ایک دوسرے پر تنقید کی جو جھگڑے میں بدل گئی۔
سوال وجواب کے سیشن کے دوران ہونےوالی تلخ کلامی کے بعداراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی۔
یہ بھی پڑھیں:18 سال سے کم عمرمیں شادی کو جرم قرار دینے والا قانون چیلنج
جھگڑے کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی معطل کرنا پڑ گئی۔