فوجی تنصیبات پر حملوں میں ایجنسیاں ملوث؟بڑا کریک ڈاؤن؟ اندر کی خبر آگئی

Jun 27, 2023 | 10:19:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

9 مئی کے واقعات میں غفلت پر کئی اعلیٰ فوجی افسران نوکری سے برخاست ،فوجی تنصیبات پر حملوں میں ایجنسیاں ملوث؟پاک فوج کے ترجمان کی دھماکے دار گفتگو ۔پروگرام ’سلیم بخاری شو ‘ میں سٹی نیوز نیٹ ورک کے گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری نے بڑی خبر دیدی ،کہتے ہیں بڑا کریک ڈاؤن ہونیوالا ہے۔بڑی گرفتاری بھی ہوں گی ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: