وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار 

Jun 27, 2022 | 18:44:PM
وفاقی وزیر خورشید شاہ، کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ
کیپشن: خورشیدشاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اوروفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے ،انہیں کل رات سے بخار اور کھانسی کی شکایت تھی۔ذرائع کا کہناتھا کہ آج صبح ان کا کورونا ٹیسٹ کیاگیاجومثبت آیا۔ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق خورشید شاہ نے خود کو کورنٹائن کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی