فیصل آباد؛خاتون کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنیوالا ملزم گرفتار

Jul 27, 2025 | 21:18:PM
فیصل آباد؛خاتون کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد کے تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ میں خاتون کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیاگیا۔

ملزم شفقت نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا،ملزم نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بنائی۔ملزم نے خاتون کو بلیک میل کر کے بھتہ کا مطالبہ کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کا این اے 129لاہور کے ضمنی الیکشن سے متعلق اہم اعلان