امریکا: طیارے میں آگ لگ گئی ،مسافروں کو سلائیڈ کے ذریعے باہر نکالا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )امریکا کے شہر ڈینور میں طیارے میں سوار مسافروں کو ہنگامی طور پر باہر نکالا گیا۔
ایوی ایشن حکام کے مطابق بوئنگ سیون تھری سیوین کے لینڈنگ گیئر میں ممکنہ خرابی اور دھواں اٹھنے پر مسافروں اور عملے کو سلائیڈ کے ذریعے طیارے سے باہر نکالا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کے بیان نے پھر مودی،کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائر ڈیپارٹمنٹ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی، حادثہ طیارے کے پرواز کرنے سے پہلے پیش آیا۔
طیارے میں 173 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔