دیوارگرگئی،باپ 2بیٹیوں سمیت جاں بحق 

Jan 27, 2023 | 23:53:PM
دیوارگرگئی،باپ 2بیٹیوں سمیت جاں بحق 
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مٹیاری کے قریب نیوسعیدآباد کے قریبی گاؤں میں دیوار گرنے سےباپ دوبیٹیوں سمیت جاں بحق ہو گئے،گھر میں  کہرام مچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوسعیدآباد کےقریب پیر فضل حق شاہ گاؤں کے مقام بچاؤبندکے کنارے مکان میں اچانک کچی دیوارگرنےسے 40 سالہ امام بخش اور انکی بیٹی ذلیخاں اور 12 سالہ پارسا  شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں فرسٹ ایڈ دے کر تشویشناک حالت میں حیدرآباد ہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ باپ دوبیٹیوں کے ہمراہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے۔